Jump to content
EN
Play

Forum

[PAK] Pakistani players

Sacrifice
 Share

Recommended Posts

السلام و علیکم ۔ برادران عزیز۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ اللہ تعالی آپ سب کی دلی تمناوؤں کو پورا فرمائے۔ آمین۔ 

آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ کے بھائی صاحب کے پرچہ جات شروع ہونے میں کچھ ہی عرصہ رہ گیا ہے۔ برائے مہربانی' اپنی عبادات میں اس خاکسارکو ضرور یاد رکھیں۔ اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو۔

Share this post

Link to post
Share on other sites

بھی کیا ہوا؟ بروتھر'س بکس? یہ سب کیا ہیں?

Share this post

Link to post
Share on other sites

السلام و علیکم ۔ برادران عزیز۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ اللہ تعالی آپ سب کی دلی تمناوؤں کو پورا فرمائے۔ آمین۔ 

آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ کے بھائی صاحب کے پرچہ جات شروع ہونے میں کچھ ہی عرصہ رہ گیا ہے۔ برائے مہربانی' اپنی عبادات میں اس خاکسارکو ضرور یاد رکھیں۔ اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو۔

mein tera liye zaroor dya karon ga <3

Mera bhi 9th ke paper jari hain aur 8 April ko khatam hon ga tu mera liya bhi dua karein

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Please sign in to comment

You will be able to leave a comment after signing in

Sign In Now
 Share

×
×
  • Create New...